رزق کے وظائفوظائف

Allah name wazifa for any hajat-Mufti Bilal Qadri

اللہ کے یہ 2 نام ہر شخص کو ضرور یاد ہونے چاہیے۔ بس دن بھر 786 مرتبہ یہ پڑھ لو۔ جو مانگو گے اُسی دن رب عطا فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ہر شخص کو ضرور یاد ہونے چاہیے بس دن بھر سات سو چھیاسی 786 مرتبہ یہ پڑھ لو۔ رات سوتے وقت ہاتھ اٹھا کے جو مانگو گے اسی دن اللہ عطا فرمائے گا۔ یہ دو نام  یاد ہونے چاہیے انتہائی آسان سے دو نام ہیں اور ان دو ناموں کی اتنی طاقت میں نے اپنے وظائف کے اندر دیکھی ہے کہ اتنی طاقت کسی اور چیز کی نہیں دیکھی۔ جس نے اپنی زندگی میں یہ دو نام پڑھنے شروع کیے ہیں اس کی زندگی کبھی خراب نہیں ہوئی ، اس کی قسمت کبھی خراب نہیں ہوئی ، اس کے نصیب کبھی بند نہیں ہوے ، اس کے گھر سے رحمتیں کبھی ختم نہیں ہوئی ، اس کا کاروبار کبھی ڈاؤن نہیں گیا ، نقصان میں نہیں گیا ، اس کو جاب کے حوالے سے کبھی کوئی پرشانی نہیں ہوئی۔ جس کی زندگی میں یہ دو نام نہیں ہیں تو اس کی زندگی کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ان دو ناموں پر آپ کی زندگی چل رہی ہے اگر یہ دو نام آپ کی زندگی میں نہیں ہیں تو آج سے ان دو ناموں کو اپنی زندگی کے اندر لے آئیں ایک مہینے بعد آپ کی ایسے بدنصیبی کے تالے کھولیں گے ، ایسی اللہ کی رحمت و برکت ہوگی کہ آپ ہاتھ اٹھا کے دعائیں دیں گے اور کہیں گے کہ  جب سے دو نام پڑھنے شروع کیے ہیں ہماری زندگی بدل گئی ہے کون سے دو نام ہیں کیسے پڑھنے ہیں کس طرح پڑھنے ہیں اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ فجر کے ٹائم ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔

یالطیف یابدیع

چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں اس کے بعد مغرب سے پندراں بیس منٹ پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو صبح پڑھی تھی اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں اگلے دن پھر شروع کریں بس یہ زندگی کے اندر لے آئیں کہ آپ اتنا اس کو پڑھیں کہ جس دن آپ یہ نہ پڑھیں آپ کو لگے کہ آج میں نے کچھ نہیں کیا اور اس عمل کی اتنی طاقت ہے کہیں جا کر آپ کسی سے پوچھ لیں کہ مفتی صاحب نے یہ دو نام دیئے ہیں کیا اس کی کوئی طاقت ہے یا جو پڑھتا ہے اس کی زنگیوں میں اس کے اثرات ہوتے ہیں وہ آپ کو خود اس کی تفصیل بتا دے گا تو ضرور عمل کر لیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad