دنوں کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

Naraz mehboob ko razi krny ka wazifa-mufti bilal qadri

ناراض روٹھے محبوب کو منانے کا وظیفہ۔ محبوب آپ کے قدموں میں ہر حکم ماننے پر مجبور۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

گزشتہ دنوں بھی مجھے ایک بہن کا میسج آیا تھا جو آوٹ آف کنٹری تھی۔ وہ کہتی ہیں کہ میرے شوہر ہیں  ان کے حوالے سے میرے کچھ مسائل ہیں  وہ ناراض ہو کے گھر سے چلے گئے ہیں  اور تقریباً تین مہینے ہو گئے گھر واپس نہیں آ رہے اور اسی طرح ایک اور تھے جن سے ان کی شادی ہونی تھی.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور شادی کی تاریخ فکس تھی  لیکن ان کے مسائل پیدا ہو گئے  اور انکار کی طرف جا رہے تھے کہ شادی نہیں کرنی ہے کسی صورت نہیں کرنی ہے۔

تو آج ایک ایسا عمل دینے جا رہا ہوں  یہ سب لوگوں کے لیے جن کے محبوب ہے، بیوی ہے، شوہر ہے،

جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا ان کے فرینڈز ہیں جو ناراض ہیں کسی وجہ سے ناراض ہیں۔ تو ان تمام مسائل کا حل آج کے اس آرٹیکل میں ہے۔

مجھے بہت سارے ایسے کمنٹس  بھی آتے ہیں  کہ میرے کاروباری دوست ہیں  ان کے ساتھ میرے مسائل پیدا ہو گئے ہیں  تو آپ اس حوالے سے کوئی عمل بتا سکتے ہیں۔ تو آج کا جو عمل ہے  انشاءاللہ اس سے ہر جگہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

اور آپ کا محبوب وہ کام کرے گا  جو آپ اس سے چاہتے ہیں  انتہائی آسان عمل آپ کے سامنے  شیئر کروں گا۔

عمل کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا یہ ہے کہ جس وقت آپ رات کو سونے لگے  بستر پہ لیٹ کر  یہ پڑھنا ہے۔

یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی

آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو اوپر دیا ہے اور کم از کم سات راتیں لازمی کریں۔اس کو پڑھنا ہے  یہ پڑھ کے  اس کے بعد اپنا نام اور جو بھی دوست ہیں،  محبوب ہے ، شوہر ہے بیوی ہے، اس کا نام لے کر  آپ نے اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔

جمرات یا اتوار سے شروع کر لیں  اور اس کو آپ ایسے دن میں شروع کریں  کہ آپ کے عمل کے درمیان میں منگل کا دن  نا آئے یعنی شروع میں اور آخر میں نا آئے  تو ایسے وقت کے اندر آپ کیجئے گا انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad