محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apne ishaaron par nachane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اب محبوب صرف آپکے اشاروں پر ناچے گا کیونکہ آپ کے پاس یہ والا وظیفہ جو ہے اس پر عمل کریں اور محبوب مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اب محبوب صرف آپ کے اشاروں پر ناچے گا کیونکہ آپ کے پاس یہ والا وظیفہ جو ہے۔ عمل کریں اور اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں۔ آج کا یہ عمل محبت والوں کے لیے بہت خاص اور بہت پیارا عمل ہے جس نے بھی کیا ہنڈرڈ پرسنٹ اس کو اس کا پوزیٹیو رزلٹ ضرور ملا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کریں۔ آپ اپنے اشروں پر نچائیں آپ کہو  اٹھ جاؤ تو وہ اُٹھ جائے جب کہو کال کرو تو کرے۔ ملنے کا کہوں تو ملے یہ ساری چیزیں آپ کو اس عمل سے ملیں گی لیکن جائز محبت کے اندر کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ اس وظیفے کی برکت سے آپ کی محبت ہمیشہ آپ کے مٹھی میں ہوگی اور جب تک یہ کرتے رہیں گے اس کا فائدہ ہوتا رہے گا کچھ عرصہ لگاتار کریں مطلب ایک مہینہ کر سکتے ہیں دو مہینے کریں تین مہینے اور اگر زندگی کا حصہ بنا لیں تو آپ کی محبت کبھی آپ سے دور نہیں جائے گی بھاگے گی نہیں۔ بلاک نہیں کرے گی۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو سونے لگیں یا عشاء کی نماز پڑھیں عشاء کی نماز کے فوراً بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔  اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

یابدیع العجائب بالخیر یابدیع بحق ھو الرحمٰن الرحیم

اس عمل کے بعد محبوب کی محبت کے اندر ایسی برتری ملے گی کہ آپ نے زندگی میں وہ چیز نہیں دیکھی ہوگی اس کی تین تسبیح پڑھیں اور محبوب کی تصویر پر ، تصور پر یا کال کر رہے ہیں تو پڑھتے پڑھتے دم کر دیں ، ویڈیو کال کے اوپر دم کر دیں ، سامنے ہے تو پیچھے سے اس کے اوپر دم کر دیں پانی میں یا چائے میں کسی بھی چیز پر دم کر کے پلا دیں ان شاء اللہ ایسا رزلٹ ملے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔  ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں خواتین بھی ہر حال میں کر سکتی ہیں لیکن اگر پاکی کی حالت میں کریں گے تو زیادہ بہتر ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad