
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کی خاص قرآنی دعا۔ ایسی پاک محبت نصیب ہوگی دنیا آپ کے پیار پر رشک کرے گی یعنی آپ کی محبت جب لوگ دیکھیں گے تو وہ لوگ کہیں گے یار محبت کسی کو ملی ہو تو اس جیسی محبت ہی ہو۔ اس لیے اس عمل کو آپ نے پاک محبت کے اندر شامل کرنا ہے۔ پاک محبت جیسے میاں بیوی کی محبت ہوتی ہے یا جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں لڑکا راضی نہیں ہے لڑکی راضی نہیں پہلے راضی تھے خاندان میں مسائل بن چکے ہیں آپس میں جُدائیاں ہو رہی ہیں ، منگنی ٹوٹ رہی ہے نکاح ختم ہو رہا ہے تو اس صورتِحال کے اندر آپ نے جس بندے کی محبت حاصل کرنی ہے تو اس کی تصویر پر آپ نے دم کرنا ہے اگر اس کا کوئی رشتہ دار مسائل پیدا کر رہا ہے تو اس کی تصویر پر دم کرنا ہے اگر والدین راضی نہیں ہیں ان کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے۔ بس یہ دعا پڑھ کے تصویر پر ، تصور پر دم کرنا ہے۔ باقی یہ عمل آپ کو بتلائے گا کہ اس عمل کی طاقت کتنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔
179 مرتبہ ایک نشست میں پڑھیں۔ چار ٹائم بہترین ہوتے ہیں ایک تہجد کا ٹائم ہے ، ایک فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا ٹائم ہے ، ایک فجر کے بعد کا ٹائم ہے اور ایک مغرب کے بعد کا ٹائم ہے ، ایک عشاء کے بعد رات سوتے وقت کا بھی ٹائم ہے۔ ان ٹائموں کے اندر اس دعا کو پڑھیں۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کو کیسا رزلٹ ملے گا تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





