دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے مبارک دن بس یہ وظیفہ کر لو۔ رات ہونے تک اتنا پیسہ نصیب ہوگا۔ سنبھال نہ پاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے مبارک دن بس یہ وظیفہ کر لو۔ رات ہونے تک اتنا پیسہ نصیب ہوگا کہ سنبھال نہ پاؤ گے۔ اس وظیفے کو آپ کسی وقت کر سکتے ہیں۔ ہفتے کے دن آپ اس وظیفے کو پڑھیں سب سے زیادہ اچھا رزلٹ آپ کو ملے گا۔ خاص کر آپ کے رزق و روزی کے اندر ، مال و دولت کے اندر ، پیسے کے اندر اضافہ ہوگا۔ صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور شام کو بھی ایک تسبیح استغفار کی ، ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی اور ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں اس کے بعد پورا دن 786 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کو پڑھ کر جب بھی جو بھی مانگا جائے۔ ان شاء اللہ جتنا مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس سے ہزاروں گُنا بڑھ کر آپ کے نصیب میں لکھ دیں گے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad