محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k dil mein pyar jagane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو مٹھی میں کرنا ہے۔ ہمیشہ اس کے دل میں پیار کا دیا جلائے رکھنا ہے۔ یہ چھوٹا سا عمل کرنا ہرگز مت بھولیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کو مٹھی میں کرنا ہے ہمیشہ اس کے دل میں پیار کا دیا جلائے رکھنا ہے۔ یہ چھوٹا سا عمل کرنا ہرگز مت بھولیں۔ اس عمل کے اندر جو چیزیں ہیں وہ شاید آپ کو بڑے بڑے عملوں میں بھی نہ ملیں۔ ایک تو یہ پاک عمل ہے پاک محبت کے حصول کے لیے کریں گے۔لائف ٹائم ہوگا اور ان شاء اللہ ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ کہو گے کہ ہم نے تو اس کو چھوٹا عمل سمجھا تھا لیکن اس سے ہمارا محبوب ہمیں مل گیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاقابض یاودود

یہ عمل آپ نے پورے دن میں کرنا ہے یعنی جو اللہ کا نام ہے یا قابض یہ صبح پڑھنا ہے۔ یا ودود شام میں پڑھنا ہے اور یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں رات کو پڑھنا ہے لیکن جس وقت پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

فجر سے لے کے آپ نے ظہر تک 1100 مرتبہ یاقابض پڑھنا ہے۔ ظہر کے بعد سے لے کر آپ نے رات سوتے وقت تک 1100 مرتبہ یاودود پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف 79 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ اس کے بعد دعا کریں محبوب کی تصویر پر دم کر کے سو جائیں اور پھر اس عمل کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad