
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اس عمل کے صدقے محبوب شرطیہ نمبر ان بلاک کرتا ہے۔ نمبر یا تصویر پر ہر رات سوتے وقت صرف 7 دم کریں۔ بڑا ہی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔ ان بلاک کے حوالے سے بہت سارے وظائف دیئے ہیں۔ صرف جائز محبت کے لیے وظائف دیئے ہیں مثلاً آپ کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں یہ عمل کر سکتے ہیں ، میاں بیوی کے درمیان کوئی مسئلہ ہو گیا ہے تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں یعنی جہاں کوئی جائز مقصد ہے وہاں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ نکاح کی نیت ہے تو آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اگر ناجائز مقصد کے لیے کریں گے تو اس کو نقصان بھی ہوگا اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے اس لیے صرف جائز مقصد کے لیے اس عمل کو کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سات دم آپ نے رات کو سوتے وقت کرنے ہیں۔ اب اس کا طریقہ سمجھ لیں۔ اس وظیفے کو ہمیشہ رات کو کرنا ہے۔ سات رات عمل کرنا ہے اور سات ہی دم کرنے ہیں۔ کوشش کریں کہ جمعرات کے دن سے اس عمل کو شروع کریں۔ بدھ اور منگل کے دن سے اس عمل کو شروع نہیں کرنا۔
آپ نے کیا کرنا ہے کہ رات کے وقت جب بستر پر لیٹیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 147 مرتبہ یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
اب سات دم کیسے ہوں گے 21 مرتبہ آپ نے پڑھ کے ایک دم تصویر پر یا محبوب کے نمبر پر کر دینا ہے۔ اگر تصویر اور نمبر دونوں پر دم کرنا چاہتے ہیں تو دونوں پر دم کر دیں۔ اسی طرح آپ نے 21 مرتبہ پڑھ کر ہر بار دم کرتے جانا ہے۔ 147 مرتبہ وظیفے کو پڑھنا ہے۔ جہاں فلاں آ رہا ہے وہاں پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ اپنا نام لینا ہے۔ سات رات اس عمل کو کرنا ہے اور ہر رات پڑھ کر سات مرتبہ دم کرنا ہے جیسے طریقہ بتایا ہے ان شاء اللہ یہ سات کا عدد آپ کے نصیب کو بدل دے گا اور آپ کی محبت کو ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





