محبت کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi k liye Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

محبت کا ایسا خاص اسمِ اعظم۔ جس کے صدقے ہزاروں نہیں لاکھوں لوگوں کی من پسند شادی ہوئی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا ایسا خاص اسمِ اعظم۔ جس کے صدقے ہزاروں نہیں لاکھوں کی من پسند شادیاں ہوئی اور یہ اسمِ اعظم خاص طور کے اوپر محبت کی شادی میں بہت زیادہ پاورفل ہے۔ اگر شادی کے حوالے سے میں کروں تو سب سے جو بہترین وظیفہ ہے وہ یہی ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے تو اگر آپ کی محبت کی شادی میں کوئی رُکاوٹ ہے ، پریشانی ہے تو وہ ان شاء اللہ دُور ہو جائے گی اور جلد سے جلد چَٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتِحال بن جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ جس وقت رات سونے لگیں اپنے بستر پر لیٹیں کوشش کریں کہ اپنا رُخ قبلے کی طرف کریں اول و آخر آپ نے سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے وہیں لیٹے ہوئے 500 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارحمٰن الدنیا ورحیمھما

یہ پڑھنے کے بعد اگر وہ محبوب ناراض ہے اس کو مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اس کی تصویر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے۔ شادی کرنا چاہتے ہیں تو شادی کی نیت سے آپ نے دعا کرنی ہے اور اگر اس کو زندگی میں واپس لانا چاہتے ہیں تو پھر اس وظیفے کو پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ پڑھنے کے بعد دعا کیجیے گا۔ ان شاء اللہ سات سے گیارہ دنوں میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad