
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ تین اللہ تعالیٰ کے نام اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔ دولت سے مالا مال چند دنوں میں کروڑپتی ہو جائیں گے۔ بہت سارے اللہ تعالیٰ کے نام ہیں جو کہ اسمِ اعظم ہیں اور آج جو میں آپ کو تین نام اللہ تعالیٰ کے دینے جا رہا ہوں یہ بھی اسمِ اعظم میں سے ہیں۔ اس کو پڑھ کر اس کے ذریعے جو بھی طلب کیا جائے اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے اور خاص کر یہ جو اسمِ اعظم ہے یہ دولت ، رزق کے حوالے سے بہت زیادہ اہم ہے۔ اگر آپ کو خوب دولت چاہیے ، مال چاہیے ، رزق چاہیے ، پیسہ چاہیے ، کاروبار چاہیے تو یہ تین نام اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں اور ان تین ناموں کو دن کے تین حصوں میں آپ نے تقسیم کرنا ہے کیسے پہلا نام آپ نے صبح سے لے کے زوال کے وقت تک پڑھنا ہے۔ دوسرا نام آپ نے جیسے ہی زوال کا وقت ختم ہوگا ہے ظہر کا ٹائم داخل ہوگا تب سے لے کے مغرب کی اذانوں تک پڑھنا ہے اور تیسرا نام پھر مغرب کے بعد سے لے کے رات سونے تک پڑھنا ہے اور تینوں ٹائموں میں تینوں نام 1100 مرتبہ پڑھنے ہیں۔
اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر صبح فجر سے زوال تک کے ٹائم میں یا اللہ پڑھیں گے ، ظہر کے ٹائم سے مغرب کی اذانوں تک یا لطیف پڑھیں گے اور مغرب سے لے کے رات سونے تک یابدیع پڑھیں گے تو یہ ہر ایک مقصد کے لیے آپ کو کافی ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





