شادی کے وظائفوظائف

100%Guaranteed wazifa for love marriage-Mufti Bilal Qadri

پسند کی شادی کا نایاب خاص عمل۔ گارنٹی کے ساتھ عمل پورا ہونے سے پہلے شادی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پسند کی شادی کا نایاب خاص عمل۔ گارنٹی کے ساتھ عمل پورا ہونے سے پہلے پہلے شادی۔ میرے شادی کے متعلق جو عمل ہیں ان میں یہ دوسرے نمبر پہ آتا ہے۔ جب بھی آپ کو عمل کا فائدہ ہو آپ نے عمل وہیں پر نہیں چھوڑنا بلکہ جتنے دن کا عمل دوں گا اُتنے دن مکمل پڑھنا ہے تو یہ عمل پسند کی شادی کے لیے بھی ہے اور اگر بس چاہتے ہیں کہیں بھی شادی ہو جائے تو اس کے لیے بھی ہے۔ اگر شادی میں رُکاوٹیں ہیں تو اس کے لیے بھی یہ عمل ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کوشش کریں کہ یہ وظیفہ عصر کی نماز کے بعد کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور روزانہ ایک مرتبہ ” سورۃ حم سجدہ ” پڑھنی ہے۔

مرد حضرات نے اکتالیس دن لگاتار اس آیت کو پڑھنا ہے اور خواتین کے اگر اس عمل کے دوران ڈیز آ جاتے ہیں تو پھر وہ عمل کو اُن دنوں چھوڑ کر دوبارہ جب پاک ہوں تب کر سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ اکتالیس دن سے پہلے پہلے آپ کی شادی کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad