
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اپنے محبوب کے نام کے عداد نکالیں۔ یہ عدد شامل کریں یہ جو بتا رہا ہوں اس کو پڑھیں اور اس کی تصویر پر دم کریں۔ پھر اس کا رزلٹ خود دیکھیں نام کے عداد کیسے نکالے جاتے ہیں۔ یہ اکثر لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں تو نام کے جو عداد ہیں وہ آپ کی سکرین پر آ رہے ہیں۔
ان نام کے عداد میں جو نمبر لکھے ہیں یہ آپ نے کاؤنٹ کرنے ہیں۔ اب مثال کے طور پر جیسے میرا نام بلال ہے تو میرے نام کے جو عداد بنتے ہیں وہ ” ب ” ” ل ” ” الف ” ” ل " یہ چار لفظ بنتے ہیں۔ اب ان کے عداد دیکھنے ہیں۔ ب کے 2 ہیں۔ ل کے 30 ہیں۔ الف کا 1 ہے پھر لام کے 30 ہیں تو ان کو جمع کریں تو یہ 63 بنتے ہیں۔ اس طرح آپ نے اپنے نام کے عداد نکالنے ہیں۔ جتنے آپ کے نام کے عداد کا ٹوٹل آئے گا اس کے ساتھ 129 کو جمع کریں پھر جتنا بنے گا اتنی مرتبہ آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے اور اس وظیفے کو پڑھنے کا بہترین وقت عصر کے بعد کا ہے اور دوسرا بہترین وقت فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے کا ہے۔ ہر بندے کے پڑھنے کی تعداد مختلف ہو گی کیونکہ جو دونوں بندے ہیں محبوب ہیں۔ ان دونوں کے نام کے عداد نکال کر ان کو جمع کریں گے پھر ان کے ساتھ 129 کو جمع کریں گے تو جتنا نمبر آئے گا اتنی مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن تک اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






