رزق کے وظائفوظائف

2026mein crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

نئے سال 2026 میں آپ بھی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بس آج سے 2026 میں داخل ہونے تک پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

نئے سال 2026 میں آپ بھی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بس آج سے 2026 میں داخل ہونے تک پڑھیں۔ یہ عمل آپ نے کم سے کم 11 دن اور زیادہ سے زیادہ 21 دن کرنا ہے۔ اس عمل کو آپ نے اس طرح سے کرنا ہے کہ گیارہ اور اکیس دن آپ نے کچھ 2025 میں ہوں اور کچھ 2026 میں ہوں یعنی 2025 میں وظیفہ پڑھتے پڑھتے آپ 2026 میں جائیں اور 2026 میں آپ کا یہ وظیفہ مکمل ہو۔ روزانہ آپ نے تین سے لے کے گیارہ تسبیح پڑھنی ہیں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئ سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح آپ نے تیسرا کلمہ پڑھنا ہے۔ یہ سب پڑھنے کے بعد آپ نے یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاحنان یامنان حسبنا اللہ ونعمہ الوکیل

یہ وظیفہ ہر چیز کو حاصل کرنے کے لیے پڑھا جاتا ہے۔ ابھی یہ وظیفہ پڑھنا شروع کریں گے ان شاء اللہ 2026 میں جو جو اللہ تعالیٰ سے مانگیں گے جتنا مانگیں گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔ اگر کروڑپتی ہونا ہے تو یہ عمل آپ کے لیے کافی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad