
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
عید کے تیسرے دن کا وظیفہ۔ دولت اور رزق کی برسات صرف ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ عمل پچھلے سال والا ہے کیوں ہے کہ پچھلے سال جب میں نے تیسرے دن کا یہ وظیفہ دیا تھا تو اس کے بہت سارے پوزیٹیو ریسپانس آئے اور آج تک لوگ بتاتے تھے کہ یار وہ وظیفہ ہم نے کیا تھا ہمارے رُکے ہوئے کام ہو گئے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے رزق میں اضافہ کر دیا اور عید کے فوراً بعد ہمارے کاروبار چل پڑے ہیں ، اس عمل نے ہماری زندگی بدل دی تو گر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی اسی طرح فائدہ ہو۔ آپ کو بھی بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملے تو آپ نے بھی اس عید کے تیسرے دن یہ والا عمل ضرور کرنا ہے جو پچھلے سال لوگوں نے کیا تھا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ عید کا تیسرے دن ہوگا اس کو آپ نے تین دن میں تین وقتوں پر تقسیم کر دینا ہے۔ ایک فجر سے زوال تک کا ٹائم اس ٹائم کے اندر آپ نے یہ والا اللہ تعالیٰ کا نام 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر آپ نے زوال کے بعد جب ظہر کا ٹائم داخل ہوگا۔ ظہر سے مغرب کے درمیان 786 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر مغرب کے بعد سے رات جب تک آپ سو رہے ہیں تب تک آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کا نام آپ نے کھلا پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اول و آخر ہر دفعہ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ سو کے جب صبح اُٹھیں گے تو یہ دن آپ کا کروڑپتیوں میں شامل ہو جائے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں







