
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ذاتی مکان، پیسہ، شادی چاہتے ہو روزانہ یہ چھوٹی تسبیح پڑھو۔ اس وظیفے کا کوئی ثانی نہیں ہے دولت سے اپنی جھولیوں کو بھر لو۔ آج وقت ہے آپ کے پاس اور یہ چھوٹا وظیفہ بھی ہے آپ کے پاس اور اگر آپ اس آرٹیکل کو پڑھ رہے ہیں تو آپ خوش نصیب بھی ہیں کیونکہ آپ کو جو چاہیے اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ وہ آپ کو عطا فرما دیں گے۔ ذاتی مکان چاہیے ، ذاتی گھر چاہیے۔ ہر ایک شخص کا خواب ہوتا ہے اور جو لوگ خاص کر کرائے کے مکانوں میں دھکے کھاتے ہیں بےروزگار ہیں ان کو پتہ ہے کہ اپنا گھر کتنی بڑی نعمت ہے جن کے پاس ہیں اللہ تعالیٰ ان کو اس نعمت کی قدر کی توفیق عطا فرمائے۔ اپنے ذاتی گھر میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں اور اسی طرح پیسہ زندگی میں بہت اہمیت رکھتا ہے اب ذاتی مکان لینے کے لیے بھی زیادہ پیسے ہوں گے تو ہی بنا سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر روز آپ جب بھی نماز پڑھیں نماز کے ساتھ ایک تسبیح اس کی پڑھ لیں اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں۔ یا رات کو سوتے وقت 500 مرتبہ پڑھیں تب بھی تین تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ پانچ سو مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور کم از کم گیارہ دن سے لے کے اکتالیس دن تک اس کو آپ پڑھئے گا۔ جس مقصد ، مراد کے لئے پڑھیں گے وہ پوری ہو جائے گی۔ یہ آیت زندگی میں آپ کو بہت کام آئے گی اس کو پڑھ کے دیکھئے گا زندگی ، تقدیر یک دم پلٹا کھائے گی۔ آج کچھ نہیں ہے کل کو سب کچھ آپ کو مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





