
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بروز جمعرات یہ سورت اکیس 21 مرتبہ پڑھیں غریب سے غریب آدمی ایک ہفتے میں دولت سے مالا مال ہوجائے گا یعنی آپ نے جمعرات کو پڑھا اگلی جمعرات آنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دے گا اگر کاروبار کر رہے ہیں تو کاروبار ترقی کرے گا اگر آپ کے کسی جگہ پیسے پھنسے ہوے ہیں وہاں سے آپ کو پیسے مل جائیں گے اور ایسی جگہوں سے اللہ تعالیٰ آپ کو رزق ، دولت ، پیسہ نصیب فرمائے گا کہ وہاں سے آپ کو گمان بھی نہیں ہوگا تو کون سا عمل ہے کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ سورت آپ نے جمعرات کو اکیس مرتبہ پڑھنی ہے پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس سورت کو آپ نے اکیس مرتبہ پڑھنا ہے دو ٹائم ہیں ظہر سے عصر کے درمیان یا عصر سے مغرب کے درمیان دونوں ٹائموں میں سے اگر میرے سے پوچھیں گے تو میں کہوں گا کہ عصر سے مغرب کے درمیان کریں۔ اس سورت کو آپ اکیلے بھی پڑھ سکتے ہیں اور آپ کے ساتھ گھر کے اور افراد مل کے بھی پڑھ سکتے ہیں صرف وہ جو اس گھر میں رہتے ہیں اور جن کا آپ سے خون کا تعلق ہے جو آپ کے رشتہ دار ہیں جیسے میاں بیوی ہیں ، بچے ہیں ، بہنیں ہیں ، بھائی ہیں تو اس گھر والے ہی مل کے پڑھ سکتے ہیں باہر والا بندہ آپ نے شامل نہیں کرنا جب پڑھ لیں اس سے پہلے یا بعد میں آپ میٹھا بنائیں میٹھا بنا کے جب وظیفہ ختم ہو جائے دعا کریں دعا کے بعد وہ میٹھا کھا لیں خود سے کھا لیں ، پڑوس میں تقسیم کر دیں ان شاء اللہ غریب سے غریب آدمی جس کے گھر میں ایک وقت کا کھانا بھی نہیں ہے اگر وہ یہ عمل کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو کروڑپتی کر دے گا۔ اللہ تعالیٰ اتنا نوازیں گے اتنا نوازیں گے کہ وہ ہر جمعرات کو ایک لنگر تقسیم کرے گا لیکن اس کے پاس کبھی مال و دولت کی کمی نہیں ہوگی۔
یہ پوری سورت آپ نے پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد دعا کریں دعا کے بعد میٹھا بنا کے کھائیں تقسیم کریں ان شاء اللہ جو جو اس میں شامل ہوگا اللہ تعالیٰ ان سب کے رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں بے تحاشہ برکت فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





