رزق کے وظائفوظائف

Asar ki namaz k baad ye darood sharif parhein crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

عصر کی نماز کے بعد چھوٹا سا درود شریف پڑھ لیں۔ ہر حاجت ، مراد پوری ہوگی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

عصر کی نماز کے بعد یہ چھوٹا سا درود شریف پڑھ لیں۔ ہر حاجت ، مراد پوری ہوگی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ عصر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ اپنی جگہ سے یہ درود شریف پڑھتے ہوئے اُٹھین پھر آپ چاہے اپنے کاروبار کی جگہ پہ جا رہے ہیں ، کسی سفر میں جا رہے ہیں یا خواتین ہیں گھر میں ہیں اپنے کام کاج کر رہی رہیں۔ کسی کے ساتھ بلاضرورت بات نہیں کرنی۔ سردیوں میں ویسے بھی عصر سے مغرب کے درمیان کا وقت تھوڑا ہوتا ہے تو اگر اس چھوٹے سے ٹائم کے اندر آپ یہ درود شریف 300 مرتبہ پڑھ لیتے ہیں تو اس کے بعد جو دعا کریں گے مغرب سے پہلے پہلے آپ کی وہ دعا اللہ تعالیٰ ضرور قبول فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم صل علی سیدنا محمد وآلہ واصحابہ کما تحب وترضیٰ

عصر کے بعد یہ پڑھنا شروع کریں اور جب مغرب کا وقت ہونے لگے اس سے دس / پندراں منٹ پہلے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا اس کی برکت سے ، اس کے وسیلے سے مانگیے گا اور تمام حاجتیں چاہے وہ ناممکن ہیں یا لاکھوں ہیں اللہ تعالیٰ ان کو فوری طور پر پورا فرما دے گا۔ آپ کی دولت ، رزق میں اضافہ ضرور ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad