محبت کے وظائفوظائف

shadi ka wazifa-mufti bilal qadri

گارنٹی دیتا ہوں یہ عمل کریں۔ دنوں کے اندر اندر اس محبوب سے شادی ہوگی۔ جو کہتا تھا، ہماری شادی کبھی نہیں ہوسکتی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

گارنٹی دیتا ہوں یہ عمل کریں دنوں کے اندر اندر اس محبوب سے شادی ہوگی جو کہتا ہے کہ ہماری شادی کبھی نہیں ہو سکتی۔  اب جن بہنوں / بھائیوں کو یہ مسائل ہیں کہ ان کا محبوب اس چیز پر ہے کہ ہماری شادی کبھی نہیں ہو سکتی  یہ ان کے لئے عمل ہے جن کی شادی تیار ہے پرابلم آ رہی ہے وہ تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ یہ ایسا پاورفل آپ کو عمل دینے جارہا ہوں  کیونکہ محبت کی شادی کے اندر اتنے روڑے اٹکتے ہیں  اتنے مسائل ہوتے ہیں  اور یہاں تک کہ میرے پاس جو بہنیں آتی ہیں بھائی آتے ہیں  یقین مانیں ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہوتے ہیں اور یہ ایسی ان کی باتیں ہوتی ہیں وہ کسی سے شیئر نہیں کر سکتے، کسی کو بتا نہیں سکتے ، کسی کو اپنی فیلنگ کیسے سمجھائیں  مجھے کہتے ہیں ہم اس کے بغیر جی نہیں سکتے ، ہم اس کے بغیر رہ نہیں سکتے ، کس کو بتائیں  اندر ہی اندر گڑتے رہتے ہیں جلتے رہتے ہیں کاروبار کے اندر نقصان ہو جاتے ہیں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

لوگ کاروبار کام کے سسلے میں میرے پاس آتے تھے  اب میں لوگوں سے نہیں ملتا  نقصان ہوتا ہے گھر والے بھی کہتے ہیں کیا کر رہے تھے،  کام پہ کیوں نہیں دھیان دیتا  کہ میں کہیں کسی جگہ جاتا تھا تو کروڑوں  کی ڈیل منٹوں میں کر کے آتا تھا اب پچھلے دو چار مہینوں سے ایک پیسے کی ڈیل میں نہیں کر پایا کہ میرا دل قابو میں نہیں ہے  میرا دل میرے پاس نہیں ہے  بس میں چاہتا ہوں کہ وہ  بس مجھے حاصل ہو جائے میری اس سے شادی ہو جائے  مجھے اور کچھ نہیں چاہیے میں کوئی غلط مقصد لے کے نہیں آیا  میں کوئی غلط نہیں کہہ رہا ہے لیکن میں اس سے محبت کرتا ہوں بہت زیادہ  اور زبردستی بھی چاہوں تو کر سکتا ہوں۔

اب تو مجھے اس نے کہ دیا کہ مطلب کہ مجھے نہیں لگتا ہماری شادی ہو سکتی مجھے بھول جاؤ  یہی ان کے الفاظ تھے کہ انہوں نے کہا  تو میں نے ان سے یہی کہا  کہ انشاءاللہ انشاءاللہ  مجھے آپ فورٹی ڈیز دیں  اور فورٹی ڈیز کے اندر اندر آپ کی اس سے شادی میں پکی کروا کر دوں گا

اور اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی ہے  شادی میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں  کبھی ایک ناراض ہے کبھی دوسرا ناراض ہے  کبھی ایک نہیں مان رہا کبھی دوسرا نہیں مان رہا  کبھی وہ نہیں مان رہا کبھی یہ نہیں مان رہا  کبھی دونوں والدین راضی نہیں ہیں کبھی ادھر راضی نہیں ہیں  کبھی ہاں کرتے ہیں کبھی نہ کرتے ہیں یہ عمل کر لیں۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

مختصر  وظیفہ بہت ہی زیادہ مختصر  لیکن پاورفل اتنا ہے اتنا پاورفل ہے ایک دفعہ کر کے دیکھیں گے  تو آپ کو اس کا اثر نظر آئے گا  جب نہیں کریں گے  تو اثر کیسے نظر آئے گا  یہ بھی مجھے آپ بتائیں گے  کہ اگر آپ ایک چیز پر عمل نہیں کریں گے  جسے کہیں گے کہ کیسے ہو سکتا ہے نہیں ہو سکتا  کر کے دیکھ لیں کم سے کم 21 دن آپ نے لگاتار کرنا ہے

زیادہ سے زیادہ 41 دن کر سکتے ہیں  اس سے زیادہ آپ نے عمل نہیں کرنا  اور روزانہ چلتے پھرتے  اٹھتے بیٹھتے آپ نے  550 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

الھم ارحمنی یاارحمالراحمین

اس کا طریقہ کار ہے  کہ وضو بےوضو ہر حال میں کر سکتے ہیں  خواتین اپنے خصوص ایام میں  اس کو کر سکتے ہیں اول آخر آپ نے ایک ایک تسبیح صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد اوپر جو وظیفہ دیا ہے اسے پڑھیں۔ دل سے پڑھیں زبان سے پڑھیں پھر آخر میں رات سوتے وقت  ایک تصویر پھر درود شریف پڑھ کر  اللہ تعالیٰ سے دعا کریں محبوب کی تصویر پر دم کریں انشاءاللہ ان دنوں کے اندر آپ کی گارنٹی کے ساتھ شادی ضرور ہو جائے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad