رزق کے وظائفوظائف

Amazing dua for rizq and money-Mufti Bilal Qadri

جو شخص صبح کو یہ دعا پڑھے گا۔ سارا دن خوب پیسہ ، رزق حاصل کرتا رہے گا۔ دنوں میں کروڑپتی ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جو شخص صبح کو یہ دعا پڑھے گا۔ سارا دن خوب پیسہ ، رزق حاصل کرتا رہے گا۔ دنوں میں کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو اپنے دن کا آغاز اس دعا کے ساتھ کیا کریں جو اس آرٹیکل میں شیئر کی ہے۔ جس دن سے آپ اس دعا کا آغاز کریں گے اس دن کو اپنی کاپی میں لکھ لیں ان شاء اللہ وہ دن آپ کی زندگی کے تبدیل ہونے کا دن ہوگا۔ انتہائی آسان عمل ہے جو آپ ہر حال میں کر سکتے ہیں یعنی خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ کم از کم تین تسبیح آپ اس دعا کی ضرور پڑھیں۔ مرد حضرات فجر کی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دعا پڑھیں جو سکرین پر آ رہی ہے۔

ماشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ اشھد ان اللہ علی کل شیء قدیر

اس دُعا کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں جس دن پہلی مرتبہ پڑھیں تو تاریخ نوٹ کر لیجیے گا ان شاء اللہ اس دن کے بعد زندگی تبدیل ہو جائے گی۔ یہ تاریخ آپ کو یاد رہے گی کیونکہ آپ کہیں گے کہ اس تاریخ کے بعد اللہ تعالیٰ نے میری قسمت کا ستارہ چمکایا ہے اور کل میرے پاس کچھ نہیں تھا آج ان شاء اللہ اتنا رزق ہے کہ میری نسلیں بھی بیٹھ کے کھائیں تو کبھی ختم نہیں ہو گا۔

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad