
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو اپنے قابو ، اپنے تابع ، اپنا فرمانبردار اور مٹھی میں کرنے کا خاص عمل بس محبوب کے پاؤں کی مٹی لیں یہ عمل کریں اور معجزہ دیکھیں یعنی محبوب آپ کے پاس ہو یا دور ہے کہیں بھی ہے جہاں وہ چل رہا ہے جہاں پر اس کے پاؤں لگتے ہیں اس جگہ کی مٹی آپ نے لینی ہے۔ اگر مٹی نہیں لے سکتے تو پھر اس کا چھوڑا ہوا پانی لے لیں۔ اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو پھر آخری کام یہ ہے کہ اس کی تصویر ہو لیکن جو اصل اور زیادہ فائدہ مند ہے وہ اس کے پاؤں کی مٹی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پاؤں کی مٹی کے اوپر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ وہ بھی لیفٹ سائڈ سے جہاں وہ چل رہا ہے آپ کو پتا ہے تو آپ وہاں سے لے سکتے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے وہ ایک مٹی لے کر اسے اپنے پاس رکھ لینا ہے۔ اس کے بعد تین دن لگاتار ہر رات کو ایک سے تین بجے کے درمیان یہ عمل کرنا ہے۔ ایک ایک مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ لیا تین دن پورے ہو گئے اب تین دن بعد کیا کرنا ہے کہ کسی برتن کے اندر آپ نے اس مٹی کو ڈال دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے تین دن لگاتار فجر کا وقت ہو یا عصر کے بعد کا وقت یہ دو ٹائم ہیں۔ اس ٹائم آپ نے کوئلوں کے اوپر تھوڑا تھوڑا اس کو ڈالتے رہنا ہے۔ جیسے جیسے وہ جلے گا اسی طرح آپ کے محبوب کے دل میں آپ کے لیے محبت کی آگ بڑھکے گی اور وہ آپ کی طرف بڑھے گا دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا آپ کے قدموں میں حاضر ہوگا۔ بڑے ہی خاص ، پیارا عمل ہے کر کے دیکھئے گا ریزلٹ آپ کو اپنی آنکھوں کے سامنے خود نظر آجائے گا۔ تین دن میں آپ نے وہ ساری مٹی کو ختم کر لینا ہے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
