
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سینے پر ہاتھ رکھ کر یہ لفظ پڑھیں پوری زندگی محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔ آپ سے ایسی محبت کرے گا کہ دنیا میں کسی نے ایسی محبت نہ کی ہوگی اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے آپ کی محبت اور آپ کے بیچ میں کبھی کوئی تیسرا نہ آئے تو زندگی میں ایک بار یہ والا عمل ضرور کر کے دیکھیے گا ان شاء اللہ آپ کو ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ باقی سارے عمل بھول جائیں گے اور محبوب ایسا بن جائے گا کہ اگر میاں بیوی ہیں تو بے انتہا کی محبت ہوگی ، محبوب سے شادی نہیں ہو رہی ہے تو منگنی ہو جائے گی ، شادی کرنا چاہتے ہیں وہ راضی نہیں ہے خود بخود آپ سے راضی ہوگا تو وہ کون سا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے کہ جو بھی آپ کا محبوب ہے اس کا نام آپ نے اپنے سینے کے اوپر لکھ لینا ہے اور اس کو آپ نے لال مارکل سے لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے اپنا دائیاں ہاتھ اس کے اوپر رکھنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔
اس کو آپ نے باوضو اور پاکی کی حالت میں کرنا ہے خواتین اس کو صرف پاکی کی حالت میں کریں اور اس کو آپ فجر کے بعد ، مغرب کے بعد یا رات سوتے وقت پڑھ سکتے ہیں۔ سونے سے پہلے آپ نے بلکل سیدھا لیٹنا ہے سیدھا لیٹنے کے بعد اپنے سینے پر ہاتھ رکھیں اور یہ آیت تین سو مرتبہ پڑھنی ہے۔
پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھ کے اس کے اوپر دم کرنا ہے پھر اس کے بعد دعا کرنی ہے اور اس کو مانگنا ہے جس کو اپنی مٹی میں کرنا چاہتے ہیں ان شاء اللہ چند دن عمل کیجئے گا ریزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔ سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





