رزق کے وظائفوظائف

Ye naam parh kar dam karein rizq dolat ki barish hogi-Mufti Bilal Qadri

یہ خاص نام پڑھ کر خود پر دم کریں۔ آپ پر رزق اور دولت کی بارش ہو جائے گی۔ کبھی رزق کی تنگی نہ ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یہ خاص نام پڑھ کر خود پر دم کریں۔ آپ پر رزق اور دولت کی بارش ہو جائے گی۔ کبھی رزق کی تنگی نہ ہوگی ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کیا ہے آپ نے اس کو دو وقت میں پڑھنا ہے اور دونوں ہی خاص وقت ہیں ان میں آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے دونوں ہاتھوں پر دم کرنا ہے اور 41 دن آپ نے اس کو لازمی کرنا ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ باوضو بے وضو آپ اس کو کر سکتے ہیں لیکن اگر پاکی میں باوضو ہو کر کریں گے تو اس کا آپ کو رزلٹ زیادہ ملے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کے پاس دو ٹائم ہیں ایک ٹائم آپ کا فجر کے بعد کا ہے اور ایک ٹائم آپ کا عشاء کی نماز کے بعد کا ہے۔ فجر اور عشاء کی نماز کے جو فرائض ہیں ان کے بعد آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ پھر عشاء کی باقی نماز پڑھنی ہے۔  اول و آخر 5 مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے ضرور پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام 786 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یابدیع

786 مرتبہ جب پورا ہو جائے آپ نے دونوں ہاتھوں پر دم کرنا ہے سر کے بالوں سے لے کے پاؤں کے ناخنوں تک پورے جسم کے اوپر ہاتھوں کو مل لینا ہے اپنے اوپر دم کر لینا ہے پانی پر دم کریں اس پانی کو پی لیں۔ 41 دن لگاتار کیجئے۔ اللہ تعالیٰ انہی دنوں کے اندر آپ کو غیب کے خزانوں سے اتنا نصیب فرما دے گا کہ آپ ہی نہیں آپ کی سات نسلیں بھی ان شاء اللہ رزق کی تنگی سے محفوظ ہو جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad