
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رات سوتے وقت یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے۔ رزق و دولت کی آپ پر بارش ہوگی۔ جب بھی رات کو سونے لگیں اس ایک تسبیح کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لے کیونکہ جو بھی شخص اس تسبیح کو خاص کر سوتے وقت یا صبح جاگتے وقت پڑھتا ہے۔ اس کی زندگی بدل جاتی ہے بدنصیبی کے تالے کھل جاتے ہیں ابھی یہ حالت ہے کہ سونے کو ہاتھ ڈالتے ہیں تو دہ مٹی ہو جاتا ہے پھر مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے وہ سونا بن جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے رات کو بستر پر لیٹیں اور دوسرا جب آپ صبح اُٹھیں دونوں ٹائم کر لیں۔ رات کو جب سونے کے لیے لیٹیں ایک تسبیح یہ پڑھیں۔ صبح اُٹھیں پھر ایک تسبیح پڑھیں شام رات تک آپ کی مرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں بھی پوری ہوں گی۔ قسمت کا ستارہ بھی چمکے گا۔
کوشش کریں دن بھر بھی چلتے پھرتے اس کو پڑھتے رہیں کیونکہ یہ عمل نصیبوں کو کھولنے کے لیے بہترین عمل ہے اس پر عمل کریں گے ان شاء اللہ آپ کی زندگی آسان بھی ہو جائے گی اور بہترین بھی ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





