
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن قرض سے نجات کا عمل۔ غیب کے خزانوں سے ایسی مدد ملے گی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج کل زیادہ لوگ قرضوں کی وجہ سے پریشان ہیں ، دولت کی وجہ سے پریشان ہیں ، رزق کی وجہ سے پریشان ہیں ، مال کی وجہ سے پریشان ہیں ، گھر میں تنگیاں ہیں / تنگ دستیاں ہیں تو یہ عمل ان لوگوں کے لیے ہے۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ سب کے رزق و روزی میں ایسی برکت عطا فرما دے گا کہ قرضے بھی ادا ہو جائیں گے اور کروڑپتی بھی ہو جائیں گے۔ کم از کم آپ نے ایک تسبیح پاکی کی حالت باوضو حالت کے اندر اتوار کے دن اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار والے دن صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح یہ پڑھیں۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھیں پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں ان شاء اللہ آج کی یہ ایک تسبیح پڑھنے کی برکت سے قرضوں سے نجات ملے گی ، رزق و روزی ، مال ، پیسوں ، کاروبار میں برکت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا اور ان شاء اللہ آنے والی زندگی آپ کی خوشحال ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






