دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din har dili murad pori krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن ہر دلی مراد پوری۔ رزق ، دولت اتنا برسے گا۔ رحمت برستی آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن  ہر دلی مراد پوری یعنی ایک ہی دن کے اندر اندراللہ آپ کی دلی مرادوں کو بھی پورا کرے گا اور ساتھ ہی ساتھ رزق اور دولت آپ پر اتنا برسے گا کہ رحمت برستی ہوئی اپنی آنکھوں سے اپنے گھروں میں آپ دیکھیں گے۔ جس گھر میں رحمت برستی ہے اس گھر سے ہر قسم کی تنگ دستیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت جس گھر میں برستی ہے اس گھر سے بیماریاں ، پریشانیاں ، مصیبتیں ، مسائل ختم ہو جاتے ہیں۔ جس گھر پر اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے وہ آنکھوں سے نظر آتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن آپ صبح اُٹھیں صبح اُٹھتے ہی ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں اس کے بعد کم از کم پانچ سو مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ اکیس سو مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یاکثیر الخیر ویا دائمہ المعروف

مغرب تک آپ نے اس کو پورا کر لینا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad