
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن کا خاص پاورفل اسمِ اعظم۔ دنیا کی ہر نعمت حاصل ہو گی۔ جو بھی دعا کرو گے ، اللہ تعالیٰ آج ہی کے دن آپ کی دعا کو قبول فرما لیں گے۔ آج اتوار چھٹی کا دن ہے۔ اتوار کے دن کے بہت سارے وظائف میں نے آپ کے سامنے شیئر کیے ہیں۔ یہ اسمِ اعظم خاص دولت کے حوالے سے ہے ، خاص رزق کے حوالے سے ہے اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے اس کے بارے میں آتا ہے کہ اس کو پڑھ کر جس نے جو بھی مانگا اللہ تعالیٰ نے نصیب فرمایا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ " پڑھیں۔ اس کے بعد کم از کم ایک تسبیح اس اسمِ اعظم کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر دُعا کیجئے اور اس کا رزلٹ آپ خود دیکھئے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





