محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram 2026 ka chand or dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محرم الحرام کا چاند مبارک دولت والی خاص تسبیح۔ چاند نکلتے ہی صرف ایک تسبیح یہ پڑھیں اور کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محرم الحرام کا چاند مبارک اور دولت والی خاص تسبیح۔ چاند نکلتے ہی صرف ایک تسبیح پڑھیں اور کروڑپتی ہو جائیں۔ یہ جو عمل ہے یہ چاند کو دیکھ کر ہی آپ نے کرنا ہے اگر چاند نظر نہیں آرہا پھر یہ عمل آپ نے نہیں کرنا ہے۔ اس عمل کو یکم سے پانچ محرم تک کر سکتے ہیں یعنی پانچوں دن کر سکتے ہیں۔ اگر پانچ راتیں عمل کرنا مشکل ہے تو کم از کم ایک رات اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔ جس نے بھی محرم الحرام کے چاند کو دیکھ کر یہ دعا پڑھی اللہ تعالیٰ نے پھر اس کے لیے پورا سال رزق و روزی کے دروازے کھول دیئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چاند کو دیکھیں اور چاند کو دیکھنے کے بعد پہلے آپ نے نئے سال کے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔نئے اسلامی سال کی دعا

یہ دعا پڑھنے کے بعد  پھر چاند کی دعا پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

چاند کی دعا پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر چاند کو دیکھتے ہوئے آپ نے ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔

سبحانک اللھم وبحمدک لا الہ الا انت استغفرک واتوب الیک

ایک تسبیح مکمل کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کر دعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ یہ وقت آپ کو ساری زندگی یاد رہے گا اور آپ کی قسمت کو اور نصیبوں کو بدلنے کے لئے یہ وقت کافی ہو گا۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad