
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اب آپ کی جیب کبھی خالی نہیں ہوگی شبِ معراج کی خاص رات یہ ایک اسمِ اعظم ضرور پڑھ لیں زندگی کا سکون نصیب ہو جائے گا۔ زندگی کے اندر ہر پریشانی جَڑ سے ختم ہو جائے گی ، بےروزگاری ختم ہو جائے گی ، کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے ترقی کرنا شروع ہو جائے گا ، مال و دولت کے اندر کمی ہو گئی ہے اللہ تعالیٰ اضافہ شروع فرما دیں گے۔ رزق و روزی میں برکت چاہتے ہیں تو اس رات کم از کم تین تسبیح اس اسمِ اعظم کی پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ ساری زندگی دعا کے لیے آپ کے ہاتھ اُٹھتے رہیں گے۔ شبِ معراج کی رات ستائیس جنوری کی ہے۔ دعا کی قبولیت کی رات ہے اور اس رات میں ایک خاص ٹائم ہے ایسا ہے جس کے اندر دعا قبول ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین تسبیح آپ نے اس رات پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اس کو پڑھنے کے بعد آپ نے ہاتھ اُٹھانے ہیں اور دعا کرنی ہے۔ اس کے بعد اپنے جیب ، بٹوے ، تجوری ، گھر میں دم کر دینا ہے آپ کے پاس رزق و دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ کبھی بھی پیسے ختم نہیں ہوں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





