
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو ایک تسبیح روز پڑھ لیا کریں۔ ہر خواہش ہر دُعا اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرمائیں گے۔ یہ تسبیح جو بھی پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مال سے ، دولت سے ، رزق سے اس کو اس کے گھر کو ، اس کی جیب کو ، اس کے بٹوے کو ، اس کے بینک بیلنس کو بھر دیتا ہے۔ جتنا پڑھتا جاتا ہے اللہ تعالیٰ اُتنا ہی اس کو نوازتا جاتا ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ کم از کم ایک تسبیح دن بھر میں اس کی ضرور پڑھنی ہے اور یہ نہیں ہے کہ آج پڑھا تو کل نہیں پڑھا یا کل پڑھا پرسوں نہیں پڑھا بلکہ اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک تسبیح آپ 24 گھنٹوں میں جس وقت بھی پڑھیں۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
24 گھنٹوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے اس کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ صبح پڑھیں ، دوپہر پڑھیں ، شام پڑھیں ، رات پڑھیں بس چوبیس گھنٹے میں آپ نے 100 پورا کرنا ہے۔ چاہے ایک ہی نشست میں پڑھیں۔ مالا مال ہونے سے آپ کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں رُوک سکتی اور مہینوں میں یا سالوں میں نہیں دنوں کے اندر آپ کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





