
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دو شوال المکرم عید کا دوسرا دن اللہ تعالیٰ کا وعدہ دنیا کی ہر نعمت نصیب ہوگی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ یہ اللہ تعالی نے وعدہ کیا ہوا ہے اس عمل کے بارے میں کہ جو جو شخص یہ عمل کرے گا میں اس کو دنیا کی ہر نعمت سے نوازوں گا۔ دولت ہے ، رزق ہے ، مال ہے ، اولاد ہے سب کچھ اس کو دوں گا یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے۔ وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہے جس کے قبضہ قدرت میں سب کچھ ہے وہ وعدہ کر رہا ہے کہ یہ عمل کر لو اور مجھ سے سب کچھ لے لو۔ آپ نے بھی عید کے دوسرے دن یہ عمل کرنا ہے اور جو چاہیے وہ رب العالمین سے آپ لے لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی ہو جائیں ، رزق مل جائے ، اولاد مل جائے ، بیٹے مل جائیں تو یہ عمل کرنا شروع کر دیجئے اور یہ قرآن مجید کے اندر اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ مجھ سے بخشش طلب کرو ، استغفار کرو میں بخشنے والا بھی ہوں رحم کرنے والا بھی ہوں پھر تمہارے اوپر بارش بھی کروں گا ، تمہیں رزق بھی دوں گا ، تمہیں بیٹے بھی دوں گا ، تمہیں باغات بھی دوں گا یہ اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے تو آج کے دن آپ نے کم از کم 313 مرتبہ کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے ” استغفراللہ " پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھئیے۔ 100٪ اسی دن کے اندر اندر جو جو مانگیں گے ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




