
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
29 رمضان المبارک بروز جمعرات سب سے طاقتور وظیفہ۔ رزق بارش کی طرح برسے گا گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے ، دولت چاہیے ، پیسہ چاہیے اللہ تعالی سب کچھ عطا فرما دے گا۔ رمضان المبارک کے آخری دن ہیں یا تو آج آخری روزہ ہوگا یا کل آخری روزہ ہوگا یعنی یا جمعہ کو عید بن جائے گی یا ہفتے کو عید بن جائے گی تو یہ وقت ہے اس وقت کے اندر اپنے رب کو رازی کر لیں کیونکہ وہ نہ ہمارے لمبے چوڑے وظائف دیکھتا ہے ، نہ ہمارے لمبے چوڑے اعمال دیکھتا ہے وہ ایسے عمل دیکھتا ہے جو ہم اس کے لئے خالص ہو کے کریں اور ایسے کریں کہ جس سے وہ ذات خوش ہو۔ جب وہ خوش ہوگی تو پھر ہمارے اوپر رحمتیں نعمتیں سب کچھ برسا دے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر بھی اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ، نعمتیں بارش کی طرح برسیں اور جو کچھ آپ نے اس رمضان المبارک میں مانگا ہے اللہ تعالیٰ وہ عطا فرما دیں تو اس جمعرات آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح سحری سے افطاری تک کے ٹائم میں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اس کے بعد آپ نے پورا دن کم سے کم 1100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ہزاروں لاکھوں کی تعداد کے اندر آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پھر افطاری سے پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیے گا اور یہ دعا میں ضرور مانگیے کہ اے اللہ! اس رمضان المبارک کے اندر میں نے جو بھی تجھ سے دعائیں کی ہیں میری اُن تمام دُعاؤں کو قبول فرما آمین! ان شاء اللہ جو بھی اس رمضان مانگا ہوگا اللہ تعالیٰ عید سے پہلے پہلے آپ کو عطا کر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





