بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یا اللہ ، یا رحمٰن ، یا ودود۔ یہ تین نام جس نے جس کے لئے پڑھ لیے ساری زندگی کے لیئے آپ کا غلام بن جائے گا۔ اب جس کے نام کے ساتھ بھی پڑھنا چاہتے ہیں آپ اس کا نام اپنے ذہن میں رکھیں اور اس کے اوپر اتنے ٹائم اور اس وقت کے اندر پڑھیں۔ یہ دو چیزیں خاص ہوتی ہیں میں ہمیشہ ہر آرٹیکل کے اندر آپ کو بتاتا ہوں کہ ٹائم / وقت ، تعداد اور عمل یہ تینوں چیزیں جب ایک ٹائم میں پڑھی جاتی ہیں تب اس میں کامیابی حاصل ہوتی ہے یعنی عصر سے مغرب عمل کرنا ہے یہ اس کا وقت ہو گیا دوسرا میں نے بتایا کہ اس کو تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے یہ اس کی تعداد ہوگی۔ تیسرا مقصد سے ریلیٹڈ وظیفہ ہو۔ اب یہ عصر کے بعد کریں گے تین سو 300 مرتبہ اور وہی وظیفہ کریں اگر آپ عصر کے بعد کر رہے ہیں لیکن تین سو 300 مرتبہ نہیں بلکہ کم تعداد میں پڑھ رہے ہیں تو پھر آپ کو فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔ عصر کے بعد بھی پڑھ رہے ہیں تین سو 300 مرتبہ پڑھ رہے ہیں لیکن پاورفل وظیفہ نہیں ہے پھر بھی آپ کو فائدہ نہیں دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پاورفل وظیفہ بھی پڑھ رہے ہیں تعداد بھی نہیں ہے ٹائم وقت نہیں ہے تب بھی اس کا فائدہ نہیں دے گا تو یہ جو خاص عمل ہے تین ناموں کا یا اللہ ، یا رحمٰن ، یا ودود اس کے لئے خاص وقت ہے ۔ خاص تعداد ہے اور خاص وظیفہ ہے جو اس وظیفے کو خاص وقت خاص تعداد میں پڑھتا ہے اور پڑھنے کے بعد جس کا نام بھی لیتا ہے وہ شخص اس کا مُرید ہو جاتا ہے ، غلام ہو جاتا ہے اس کی مٹھی میں آ جاتا ہے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کیا اب اس کا خاص ٹائم ہے اور خاص ٹائم اس کا کیا ہے صبح فجر کے ٹائم اذان اور نماز کے درمیان یعنی فجر کی اذان ہو اس کے بعد آپ وضو کرو اور اس کے بعد آپ پڑھنا شروع کر دو اور نمازِ فجر کو پڑھنے سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل مکمل کر لینا ہے اور اس کو آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے یا اللہ ، یا رحمٰن ، یا ودود اسی ترتیب سے پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور تین سو 300 مرتبہ پڑھنے کے بعد صرف گیارہ مرتبہ آپ نے کہنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پہلے فلاں پر جس شخص کا نام لیں گے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کا مُرید ہو جائے گا اور اس عمل کو کم از کم آپ نے گیارہ دن لگاتار ضرور کرنا ہے پہلے دن ہی ریزلٹ ملے گا سب کچھ ٹھیک ہو جائے تو بھی آپ نے گیارہ دن ضرور کرنا ہے تاکہ آگے چل کے آپ کو اس کا فائدہ زیادہ حاصل ہو۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT