
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سال 2025جیسا بھی گزرا ان شاء اللہ سال 2026 آپ کا سال ہو گا۔ ہر مراد ، حاجت پوری ہوگی۔ کروڑپتی ہونا چاہیں گے۔ اللہ تعالیٰ بےحساب عطا فرما دے گا۔ سال 2025 تقریباً مکمل ہو چکا ہے کچھ دن باقی ہیں اور آنے والا سال 2026 ہے۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ یار میری آنے والی زندگی اچھی ہو۔ خوشیاں ہی خوشیاں ہوں قرآن مجید میں بھی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے کہ آپ کی آنے والی زندگی پچھلی زندگی سے بہتر ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر اس سال کے آخر تک آپ یہ تسبیح روزانہ اس بتائے ہوئے طریقے پر پڑھتے رہیں گے تو 2025 آپ کا پریشانیوں میں ، تنگیوں میں ، تنگدستیوں میں ، بیماریوں میں جیسے بھی حالات میں بھی گزرا ہے۔ ان شاء اللہ حالات بدل جائیں گے یعنی تنگدستیاں ، پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ رزق و روزی میں کمی تھی آنے والے سال میں رزق و روزی میں برکت ہو جائے گی۔ اپنا گھر نہیں ہے 2026 میں اپنا گھر نصیب ہو جائے گا ، شادی نہیں ہو رہی 2026 میں اللہ تعالیٰ شادی کے اسباب پیدا فرما دے گا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ آج جو بھی دن ہے جب بھی آپ آرٹیکل دیکھ رہے ہیں چاہے آپ کو ایک دن میں مل جائے لیکن آپ جتنے زیادہ دن پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہو گا۔ روزانہ صبح اُٹھیں گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ” سورة الاخلاص " 300 مرتبہ روزانہ پڑھیں اور اپنی زندگیوں کو بدلتا ہوا دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




