
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ تسبیح آپ کی قسمت کو بدل کر رکھ دے گی۔ دولت کا پاورفل وظیفہ گھر پر پیسے اور رزق کی خوب بارش ہوگی اور یہ کیوں قسمت کو بدل دے گی کیونکہ اس عمل ، اس تسبیح ، اس وظیفے کے بارے میں سرکار دو عالم ﷺ کی مہر ہے اور وہ کیا مہر ہے وہ آپ کو میں ایک حدیث شریف سے بتاتا ہوں۔ اس سے آپ کو پتا چلے گا کہ اس عمل کی کتنی طاقت ہے اور جو اس عمل کو کرتا ہے اس کو فائد کیا حاصل ہوتا ہے اور اس کے فائدے کیسے حاصل ہوں گے وہ بھی میں آپ کو اس کی مکمل تفصیل بتاؤں گا اور اس کے ساتھ ساتھ جو آپ کو تفصیل جو بتاؤں گا ایک حدیث ہے نبی کریم ﷺ کی اس سے آپ کو اس تسبیح کو پڑھنے کا اندازہ ہو جائے گا۔ رزق میں اضافے کے لیے سرکار دو عالم ﷺ کی حدیث ہے کہ جس شخص کی روزی تنگ ہو ، جس شخص کے حالات تنگ ہوں ، جس شخص کو مال و دولت کے اندر کمی ہو اور وہ چاہتا ہے کہ روزی مجھے آسانی سے میسر آئے۔ ایک تو بہت ساری لوگ کہتے ہیں کہ بڑی مشکل ہے بڑی پریشانی ہے اور بڑی کوشش کرتے ہیں چوبیس گھنٹے میں تین تین جاب کرتے ہیں لیکن پھر بھی پوری نہیں پڑتی تو اس عمل سے ایک تو یہ فائدہ ہوگا کہ روزی تنگ ہے تو ان شاء اللہ اس کے اندر اضافہ ہوگا۔ روزی کھل جائے گی دوسرا اگر مشکلات کے اندر ہیں تو روزی کمانے کے اندر آسانی آجائے گی یعنی محنت کم لگے گی لیکن اس کا اجر ، اس کا فائدہ اللہ تعالیٰ آپ کو زیادہ عطا فرمائیں گے تو جو چاہتا ہے کہ روزی تنگ ہے۔ جس کی روزی تنگ ہے یا جو چاہتا ہے کہ مجھے روزی آسانی سے میسر آجائے تو اس کے لیے لازم ہے کہ صبح شام اس دُعا کو پڑھے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں جلدی سے اپنے وظیفے کی طرف اور وظیفہ ہمارا بہت ہی آسان سا ہے اور یہ ایک دعا ہے جو کہ رزق کے حوالے سے ہے اور سرکار دو عالم ﷺ نے اس دعا کی خود تلقین فرمائی ہے کہ جو اس دعا کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی سات نسلوں کو ہر قسم کی تنگی ، پریشانی سے محفوظ فرماتے ہیں
تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تسبیح فجر کے بعد پڑھنی ہے اور ایک تسبیح آپ نے مغرب کے بعد پڑھنی ہے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے ان شاء اللہ اس عمل کے بعد آپ کی یہ شکایت دور ہو جائے گی کہ ہمارے رزق میں ، روزی میں برکت نہیں ہے۔ یہ شکایت آپ کی دور ہو جائے گی کہ ہمارے گھر میں برکت نہیں ہے ، یہ شکایت آپ کی دور ہو جائے گی کہ ہمیں پریشانیوں نے گھیر لیا ہے۔ رحمت بھی ہوگی / برکت بھی ہوگی اور ہر چیز کے اندر اللہ آپ کے لئے آسانی پیدا فرمائے گا اور آسانی کے ساتھ اللہ تعالیٰ بے حساب ، بے تحاشہ دولت بھی ضرور عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





