رزق کے وظائفوظائف

Surah Ikhlas ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ایک عمل جو دنوں میں مالدار بنا دے۔ رزق ہی رزق قرض لینے والے نہیں دینے والے بن جاؤ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ:

ایک عمل جو دنوں میں مالدار بنا دے۔ رزق ہی رزق قرض لینے والے نہیں دینے والے بن جاؤ صرف اس چھوٹے سے عمل سے۔ لوگ آ کے بتاتے ہیں کہ یہ والا وظیفہ میں نے پڑھا تھا اس کے بعد میری روزی کھل گئی۔ جو بے روزگار تھے وظیفہ کیا ہفتہ نہیں گزرا کے اچھے سے اچھا روزگار مل گیا۔ آپ نے اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے اس میں کوئی ٹائم نہیں ہے جتنا زیادہ سے زیادہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ روزانہ پڑھیں 24 گھنٹے میں تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے صبح پڑھیں ، دوپہر پڑھیں ، شام پڑھیں یا ہر نماز کے ساتھ اس کو پڑھیں۔ خواتین ان دنوں پڑھیں جن دنوں پاک ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ عمل شروع کر دیں۔

سورۃ الخلاص

اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کی زندگی آسان / خوشحال ہو جائے گی۔ دولت اور پیسوں سے بھر جائے گی۔ رزق کی ایسی بارش ہوگی کہ ان شاء اللہ آپ کی نسلوں کو بھی اللہ تعالیٰ محتاجی سے محفوظ رکھے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad