
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
چاہتے ہیں کہ اس رمضان آپ کروڑپتی ہو جائیں تو جیسے یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں یہ اسمِ اعظم پڑھنا شروع کر دیجئے۔ اس عمل کو ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں تو اس لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا مت بھولیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ عمل آپ نے کرنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بس چوبیس گھنٹے میں آپ نے 313 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ کسی ٹائم بھی پڑھ سکتے ہیں تھوڑا صبح پڑھ لیں ، تھوڑا دوپہر کو پڑھ لیں ، تھوڑا شام کو پڑھ لیں اور پھر اس کا رزلٹ ان شاء اللہ عید کا چاند نکلنے سے پہلے پہلے آپ ضرور دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





