
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
انتیسویں شب پانچویں اور آخری شب قدر آج ہی یہ وظیفہ لازمی کریں دولت کا طوفان آجائے گا۔ پیسہ عاشق ہو جائے گا الحمدللہ رمضان کا مہینہ اپنے بلکل اختتام پہ ہے کیونکہ یہ عمل جو آپ کو دینے جا رہے ہو یہ 29 شب ہے اس کے بعد ایک یا دو روزے رہ جائیں گے اور اس کے بعد عید آجائے گی تو اگر آپ دولت مند ہونا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے پاس آخری موقع ہے۔ شبِ قدر پھر سال بعد آئے گی۔ اس وظیفے کو کرنے سے آپ کے حالات اس ایک رات کی برکت سے بدل جائیں گے۔ اگر آپ چاہتے ہیں حاجات پوری ہو جائیں ، دولت مل جائے ، پیسہ عاشق ہو جائے تو یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آج انتیسویں شب ہے اور آج آپ کے پاس یہ آخری موقع ہے رب کی ذات کو منانے کا ، اس کی خوشنودی حاصل کرنے کا اگر آپ رزق و روزی کی وجہ سے پریشان ہیں تو آج آخری شبِ قدر آپ نے یہ وظیفہ لازمی کرنا ہے۔ آپ نے مغرب کی نماز پڑھنی ہے مغرب کی نماز کے بعد سے لے کے صبح سحری تک 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اگر ایک نشست میں پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا اگر چلتے پھرتے بھی پڑھنا چاہیں تو اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھنا چاہیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





