
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
عید کا چاند محبت کا عمل۔ اس عید پر آپ کا چاند آپ کی جھولی میں آ جائے گا۔ ایسی محبت کہ صرف موت ہی جُدا کر سکے گی یعنی یہ ایسا پاورفل عمل ہے کہ اگر اس چاند کو آپ نے یہ عمل کر لیا تو آپ کا چاند ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا۔ بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے اور جس سے بھی آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا کسی کو اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں تو یہ والا خاص عمل ضرور کریں۔ ایک بار اس کو زندگی میں کر لیں پھر محبوب کے ساتھ آپ کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عید الفطر کا چاند طلوع ہو چکا ہے چاند رات آ گئی ہے۔ یہ عمل آپ عید کے پہلے دن ، دوسرے دن ، تیسرے دن بھی کر سکتے ہیں چاند کی طرف اگر چاند نظر آ رہا ہے تو اگلے دن چاند کو دیکھ کر کریں۔ تین دن آپ کے پاس ہیں اس عمل کو کرنے کے لیے اگر تین دن میں بھی چاند نظر نہیں آتا تو پھر آپ جس طرف سے چاند طلوع ہوتا ہے اس طرف آپ نے دیکھ کر یہ والا عمل کرنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ایک کام یہ کرنا ہے کہ محبوب کی تصویر پاس رکھیں۔ اگر آپ کے پاس تصویر نہیں ہے تو آپ کے پاس اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام لکھا ہوا ہونا چاہیے۔ بہت سارے لوگ کہیں گے کہ والدہ کا نام نہیں پتا تو پھر اس کے بھائی بہن کسی بھی خونی رشتے کا نام لکھیں۔ کسی بھی خونی رشتے کا نام پتا ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہوگا۔
تو آپ نے اس کی تصویر دیکھنی ہے یا اگر نام لکھا ہے تو اس کا نام دیکھنا ہے۔ آنکھیں بند کر کے تصور کرنا ہے اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر ، تصور پر ، نام کے اوپر دم کر دینا ہے ہمیشہ کے لیے آپ کا چاند آپ کا ہو جائے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





