محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko shadi k liye razi karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی محبت کو بڑھانے کے لئے ، محبوب کو شادی کے لئے  راضی کرنے کیلئے ، محبوب کو ہمیشہ کیلئے مٹھی میں کرنے کے لئے یہ تسبیح روزانہ عصر سے مغرب پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کی محبت کو بڑھانے کے لیے ، محبوب کو شادی پر راضی کرنے کے لیے ، محبوب کو ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں کرنے کے لیے یہ تسبیح روزانہ عصر کی نماز کے بعد آپ نے پڑھنی ہے۔ عصر سے مغرب کے درمیان اس کو کچھ عرصہ لگاتار پڑھتے رہیں۔ سات دن پڑھیں ، گیارہ دن پڑھیں ، اکیس دن پڑھیں ، اکتالیس دن پڑھیں کچھ عرصہ اس تسبیح کو پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں / پڑھتے رہیں ان شاء اللہ اس سے یہ تین فائدے تو ضرور حاصل ہوتے ہیں۔ نمبر ایک محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں ہو جاتا ہے۔ نمبر دو وہ شادی کرنے پر راضی ہو جاتا ہے اور تیسرا یہ ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ محبت بھی ہے پیار بھی کرتا ہے بس ہماری مٹھی میں ہو جائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے یہ آپ عصر کی نماز کے بعد پڑھیں اپنی جگہ بیٹھے رہیں ایک تسبیح صرف پڑھ لیں اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یارب العالمین یارحمۃ اللعالمین یاارحم الراحمین

اس کو آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے جب پورا ہو جائے پھر گیارہ مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے۔ عصر کے بعد فوراً بعد آپ اس کو پڑھیں اپنی جگہ پہ بیٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اپنی جگہ سے اُٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن بات کلام کرنے سے پہلے پہلے اس کو مکمل پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ رِزلٹ اپنی زبان سے آپ خود بتلائیں گے۔ بس اس کی تصویر پر دم کر دیں ان شاء اللہ محبت بھی بڑھے گی ، شادی بھی ہوگی اور محبوب ہمیشہ مطمئن بھی رہے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad