رمضان کے وظائفوظائف

27th،28th، 29th Ramzan muhabbat ka Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

27،28،29 رمضان المبارک یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ جس پر دم کریں گے ہمیشہ کیلئے آپکا ہو جائے گا۔ عید پر خوشیاں ہی خوشیاں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ستائیس ، اٹھائیس ، انتیس رمضان المبارک یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ جس پر دم کریں گے ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے گا۔ عید پر خوشیاں ہی خوشیاں۔ ابھی پریشان ہیں تنگی میں ہیں اُس نے چھوڑ دیا بات نہیں کر رہا۔ بلاک کر دیا ہے آپ چاہتے ہیں کہ عید اس کے ساتھ گُزاریں کیونکہ عید کی خوشیاں ایسی ہوتی ہیں کہ بہت سارے لوگ جو اپنا گھر چھوڑ کر باہر روزی کمانے جاتے ہیں وہ بھی واپس لوٹ آتے ہیں ، باہر ملک سے واپس آ جاتے ہیں کہ عید کی خوشیاں ہم اپنوں کے ساتھ کریں۔ اگر آپ عید محبوب کے ساتھ گُزارنا چاہتے ہیں تو یہ عمل تین دن کر لیں۔ اس تین دن کے اندر اندر آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ستائیس اٹھائیس اُنتیس تین دن روزانہ صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ اسمِ اعظم دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔

یارحمٰن کل شیء وراجعہ یاودود

اس کو آپ نے پڑھتے رہنا ہے خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں وضو  بے وضو پڑھ سکتے ہیں۔ کوشش کریں اگر وضو آپ کا ٹوٹ جاتا ہے تو دوبارہ وضو کریں۔ جب افطار کا ٹائم ہوگا افطار کے ٹائم آپ نے اس کی تصویر پر دم کرنا ہے ، نام کے اوپر دم کرنا ہے ، تصور میں نام رکھ کے افطاری کریں۔ افطاری کے بعد عشاء کی نماز پڑھیں۔ عشاء کی نماز کے بعد تراویح پڑھنے کے بعد رات کو پھر آپ نے اسی طریقے سے عمل کرنا ہے جب تک نیند نہیں آ رہی ہے عمل کرتے رہیں۔  کوشش کریں کہ یہ آپ کھلا پڑھتے رہیں اور سہری کے ٹائم پھر اس کی تصویر ، تصور پر دم کریں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad