محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko apni mohabbat mein tarpaane ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اپنی آنکھیں بند کریں۔ ایک تسبیح یہ پڑھیں۔ محبوب سات سمندر پار بھی ہوگا۔ محبت میں تڑپ کر حاضر۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اپنی آنکھیں بند کریں ایک تسبیح یہ پڑھیں۔ محبوب سات سمندر پار بھی ہوگا محبت میں تڑپ کر حاضر ہوگا۔ پہنچ سکتا ہے تو آپ تک پہنچ جائے گا نہیں تو آپ کا رابطہ بحال ہوگا۔ یہ بڑی معجزاتی چیز ہے۔ مجھے اس کے اتنے زیادہ تجربات حاصل ہوئے ہیں کہ وہ اگر میں بتانا شروع کرتا ہوں تو لوگ سمجھیں گے کہ شاید فیک ہے۔ اپنے آپ کو پروموٹ کر رہا ہے۔

یہ ایسا معجزاتی وظیفہ ہے آپ کر کے دیکھیں۔ آنکھیں بند کریں اپنا موبائل سامنے رکھیں اور یہ پڑھیں ایک تسبیح پڑھیں آنکھ کھولیں محبوب کی کال آرہی ہوگی لیکن آپ کریں گے تو اس کا فائدہ ہوگا کم از کم تین دن لگاتار ضرور کریں۔ دن میں کتنی بھی مرتبہ آپ اس کو کر سکتے ہیں ، سوتے وقت کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ اپنا موبائل بلکل اپنے سامنے رکھیں۔ اس کے بعد دن میں جتنی مرتبہ بھی کر سکتے ہیں۔ ایک ٹائم میں ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے سو 100 مرتبہ پڑھیں جتنا مرضی اس کو جتنی مرتبہ اس کو چاہیں کر سکتے ہیں تین دن آپ نے پڑھنا ہے زیادہ سے زیادہ تین دن میں آپ کو ریزلٹ مل جائے گا تو آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں موبائل سامنے رکھیں اور درودِ ابراہیمی پڑھنا شروع کریں اور آنکھیں بند کریں جب تک آپ کا وظیفہ مکمل نہ ہو جائے آنکھ نہیں کھولنی ہے اور یہ عمل کرنا ہے۔

یاحنان ، یامنان بحق ھو الرحمٰن الرحیم

ذہن میں اپنی اس محبت ، اس پیار کو رکھنا ہے جس کو آپ اپنے لئے حاضر کروانا چاہتے ہیں اور یہ ایسا عمل ہے کہ ناممکن ممکن ہو جائے گا ہر مشکل حل ہو جائے گی اور سب ایسے ہوگا کہ آپ کو یقین تک نہیں آئے گا لیکن اس کو ماننا بھی ضروری ہوگا کہ یہ خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے تو ضرور عمل کیجئے گا آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad