محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka misaali wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا مثالی وظیفہ! جس کو چاہو۔۔۔ اب اپنی مٹھی میں کرو۔۔۔ محبوب کا تمہارے بنا سانس لینا مشکل۔۔۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبت کا مثالی وظیفہ جس کو چاہو اب اپنی مٹھی میں کرو۔ محبوب کا تمہارے بنا سانس لینا مشکل ہے بہت سارے وظائف دیتا ہوں اور کافی سارے  وظائف ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا بڑا پیارا / پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے۔ کچھ ٹائم پہلے میں نے ایک وظیفہ دیا تھا اور اتنا اچھا اس کا ریزلٹ آیا مطلب روزانہ کوئی ایک دو لوگ ہوتے ہیں کہ اس دن جو آپ نے وظیفہ بتایا تھا یہ ہم نے کیا ہے ہمارا مسئلہ حل ہوگیا پھر میں نے اس وظیفہ کو جا کے دیکھا کہ وہ کون سا تھا اور وہی وظیفہ میں نے کہا آپ کے سامنے شیئر کروں۔ اس وظیفے کا اتنا اگر پوزیٹیو ریسپانس آ رہا ہے کہ جیسے مجھے ایک بہن نے بتایا کہ مفتی صاحب مجھے ناممکن لگ رہا تھا کہ  ایسا ہو نہیں سکتا کہ وہ پلٹ آئے یا میری باتیں مانے تو اس وظیفے کے بعد اب وہ میری ہر بات مانتا ہے اور یہ قرآنی وظیفہ خاص کر محبت کے اندر ، میاں بیوی کے اندر ، جائز رشتوں میں یہ عمل بہت کام دیتا ہے اس عمل کو زندگی کا حصہ بنائیں گارنٹی کے ساتھ اس کا فائدہ ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں وظیفے کی طرف یہ آپ نے جو وظیفہ صرف سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا اور رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کے اور یہ پاکی کی حالت میں کرنا ہے خواتین بھی اس کو پاکی کی حالت میں کریں۔ سات سے گیارہ دن آپ نے عمل کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے صرف سیونٹی نائن مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے۔

mohabbat ka khas wazifa

یہ وظیفہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام اوپر دم کر دیجیئے۔ ان شاء اللہ جہاں اتنے سارے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے وہاں آپ کو بھی اس کا فائدہ ضرور ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad