محبت کے وظائفوظائف

Dil mein mohabbat paida Karne ka best wazifa-Mufti Bilal Qadri

یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ ایسے پڑھنے سے فوراً ان بلاک۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ ایسے پڑھنے سے فوراً ان بلاک کرے گا۔ محبت کے حوالے سے یہ عمل تیسرے نمبر پہ ہے یعنی پہلے نمبر پہ میرا ایک وظیفہ ہے ھو الرحمٰن الرحیم اس سے ان بلاک کے بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آئے ہیں۔ دوسرے نمبر پر یا بدیع ہے اس کا بہت زیادہ لوگوں نے بتایا ہے کہ یہ وظیفہ فائدہ دیتا ہے اور تیسرے نمبر پر جو لوگ جس وظیفے کا بتاتے ہیں وہ یہ ہے۔ یا رب موسیٰ یا رب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وہ کہتے ہیں ہم نے ایسے پڑھ کے جس پر بھی دم کیا ، جس وقت بھی دم کیا فوراً ہمیں کال آئی۔ ایک بہن تھی کہتی ہیں کہ میں رات کو وظیفہ کر رہی تھی تہجد کا وقت تھا ابھی میں نے پڑھ کے دم کیا ساتھ ہی ایسے کال آئی کہ میں ڈر گئی یعنی مجھے میرے ذہن و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اس وقت کال آ سکتی ہے تو اگر آپ کا بھی کوئی پیارا ہے جس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے۔ آپ سے بات نہیں کر رہا۔ روٹھا ہوا ہے اور مان نہیں رہا تو یہ عمل آپ بھی کریں ان شاء اللہ اس سے آپ کو فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کو کرنے کے دو ٹائم ہوتے ہیں ایک ٹائم مغرب کے بعد کا ہوتا ہے اور دوسرا ٹائم اس کا تہجد کے اندر ہوتا ہے لیکن زیادہ ان میں سے تہجد کا ٹائم قیمتی ہے۔ اس ٹائم آپ نے اس وظیفے کو 786 مرتبہ ایک نشست کے اندر پڑھنا ہے۔ کم از کم گیارہ رات لگاتار آپ نے پڑھنا ہے۔ جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے پہلی ہی رات آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے گا۔

یا رب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس پر ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad