محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka emergency wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کا ایمرجنسی وظیفہ! چند دنوں میں نہیں چند منٹوں اور گھنٹوں میں آپکی محبت ہمیشہ آپکی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا ایمرجنسی وظیفہ چند دنوں میں نہیں چند منٹوں اور گھنٹوں میں آپ کی محبت ہمیشہ کیلئے آپ کی ہوگی۔ یہ چھوٹا سا عمل ہے اور گھنٹوں کا عمل نہیں ہے یہ منٹوں کا عمل ہے لیکن اگر آپ اس عمل کو گھنٹوں میں لے جائیں گے آپ سوچ بھی نہیں سکتے اس کا آپ کو کتنا فائدہ حاصل ہوگا اور یہ ایمرجنسی ان لوگوں کے لیے جن کی محبت بلکل روٹھ چکی ہے ، بلاک کر دیا ہے سب کچھ ختم ہو گیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ دوبارہ سے یہ سلسلہ شروع ہو جائے تو اس سلسلے کے لیے آپ کو یہ والا عمل کرنا پڑے گا یہ عمل آپ کم از کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن کر سکتے ہیں۔ اس کو ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ کوشش کریں خواتین ان دنوں اس عمل کو شروع کریں جن دنوں پاک ہوں۔ اس عمل کے ساتھ تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ لازمی پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ والا وظٰیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاودود یاذوالعرش المجید بحق ھوالرحمٰن الرحیم

یہ عمل دن میں کسی بھی وقت ایک نشست میں بیٹھ کے 300 سے لے کر 786 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ جیسے ہی دم کریں گے رابطہ بحال ہو جائے گا ، محبت بحال ہو جائے گی ، روٹھا ہوا ہے خود مان جائے گا اور اگر ناراضگی ہے وہ بھی ختم ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad