محبت کے وظائفوظائف

Shohar ko Tabedaar karny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اگر عورت اپنے خاوند کو ، اپنے محبوب کو اپنا تابعدار کرنا چاہتی ہے تو رات سوتے وقت یہ عمل کرے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر عورت اپنے خاوند کو اپنے محبوب کو اپنے تابعدار کرنا چاہتی ہے تو رات سوتے وقت یہ عمل ضرور کریں یہ ایک بہن تھی جو کہ باہر ملک سے تھی اور میں نے ان کو یہ وظیفہ دیا کیونکہ ان کے ہزبنڈ کے ساتھ بہت زیادہ مسائل تھے یہاں تک کہ ان کا کورٹ کیس بھی چل رہا تھا اور ہزبنڈ کی وجہ سے بہت پریشان تھی تو میں نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا میں نے کہا جس وقت رات کو سونے لگیں تو آپ نے یہ پڑھ کر ان پر دم کر دینا ہے تو مجھے کہتی ہیں کہ میں ان پیچھے سے دم کر دیا کروں۔ میں نے کہا پیچھے سے بے شک آپ ان کو دم کر دیا کریں ان شا ءاللہ اس کا آپ کو بہت فائدہ ہوگا اب یہ ہوا کہ کچھ دن انہوں نے عمل کیا اور ان کو فائدہ ہوا ان کی اپنی ایک اور جاننے والی تھی ان کو بھی عمل بتایا تو انہوں نے بھی یہ عمل کیا اوران کو بھی فائدہ ہوا انہوں نے آگے ایک دو تین اور کو بتایا پھر ایک نے مجھ سے رابطہ کیا کہ یہ والا عمل آپ نے کسی کو دیا تھا اور ان کو اس سے بڑا فائدہ حاصل ہوا تو کیا میں بھی اس عمل کو کر سکتی ہوں۔ میں نے کہا بلکل آپ اس کو کریں کہتی ہیں میں نے کہا میں اجازت لے کے پھر عمل کروں گی کیونکہ میں نے سنا ہے کہ اجازت نہ ہو تو پھر مسائل ہوتے ہیں۔ میں نے ان سے کہا آپ ضرور کیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ اسمِ اعظم میں سے ہے یہ رزق و دولت کے لئے بھی ہے ، پیار محبت کے لئے بھی ہے ، حاجت مراد کے لئے بھی ہے اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ بہت کم ایسے اسمِ اعظم ہیں جو ہر موقع کے اوپر فائدہ دیتے ہیں اب بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میں نے ایک موقع پر دیا محبت کے حوالے سے بعض اوقات ایک موقع ایسا آتا ہے جس میں دولت کے حوالے سے ایک ہی اسمِ اعظم ہے لیکن کچھ جگہ پر وہ محبت کے حوالے سے عمل کرتا ہے۔ کچھ جگہ پر وہی اسمِ اعظم دولت کے حوالے سے عمل کرتا ہے تو اگر دولت اور محبت کے لئے آپ اس کو کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل کریں۔

تو آپ نے کرنا کیا ہے جو خواتین چاہتی ہیں کہ اپنے شوہروں کو اپنے محبوب کو اپنے بس میں کریں ، اپنی مٹھی میں کریں  تو رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

powerful wazifa

یہ بڑا کمال کا اسمِ اعظم ہے  اور اس اسمِ اعظم سے وہ مرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں پوری ہوتی ہیں جو انسان کو ناممکن لگ رہی ہوتی ہیں۔ گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad