رمضان کے وظائفوظائف

27th Ramzan tuesday wazifa for hajat-Mufti Bilal Qadri

27 رمضان المبارک بروز منگل حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہ کی خاص دعا۔ دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ستائیس رمضان المبارک بروز منگل حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہ کی خاص دعا۔ دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔ لیلۃ القدر کی رات اللہ تعالیٰ نے ہمیں نصیب فرمائی ہے اس کے اندر ہم نے جو اعمال کیے ہیں ، وظائف کیے ہیں ، قرآن پاک کی تلاوت کی ہے ، ذکر و اذکار کیے ہیں اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائے اس رات کے اندر ہم نے جو جو دعائیں کی ہیں اللہ تعالیٰ ہماری تمام دعائیں قبول فرمائے۔ اس رات جو ہم نے حاجت مانگی یا مُراد مانگی اللہ تعالیٰ ہمیں نصیب فرمائے اور اللہ تعالیٰ ہمیں جھولیاں بھر بھر کے عطا فرمائے آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کے دن کی ایک خاص دعا شیئر کرنے جا رہا ہوں جو حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہ کی خاص دعا ہے اور یہ ایسی دعا ہے کہ دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ اس دعا کے صدقے عطا فرما دیتا ہے۔ رزق ، روزی ، گھر ، اولاد ، بیٹا ، مال ، کاروبار ، اچھی جاب جو چاہیے ہوگا اللہ تعالیٰ اس دعا کے صدقے عطا کرے گا یہ دعا آج کے دن آپ نے 313 مرتبہ لازمی پڑھنی ہے یعنی سحری سے لے کے افطاری تک کے درمیان میں آپ نے پڑھنی ہے اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یا اول الاولین ویا آخر الاخرین ویا ذالقوت المتین ویاراحم المساکین ویا ارحم الرحمین

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیے گا کہ یا اللہ مجھے رزق عطا فرما ، یا اللہ اپنا ذاتی گھر عطا فرما ، یا اللہ نیک صالح  فرمانبردار اولاد عطا فرما ، یا اللہ بیٹا عطا فرما ، یا اللہ ہماری یہ حاجتیں ہیں ان کو پورا فرما دے ، یا اللہ ہمارے کاروبار میں برکتیں عطا فرما دے آمین۔ یہ دعا کریں اور پھر رزلت دیکھیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad