رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ki 27,28,29 ko 10 lac hasil krny ka amal-Mufti Bilal Qadri

سچا واقعہ! 27،28،29 رمضان یہ عمل کیا تھا عید سے پہلے پہلے 10 لاکھ کا بندوبست ہوگیا۔ نصیب کھل گئے ، تقدیر بدل گئی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سچا واقعہ! ستائیس ، اٹھائیس ، اُنتیس رمضان یہ عمل کیا تھا عید سے پہلے پہلے 10 لاکھ کا بندوبست ہو گیا۔ نصیب کھل گئے تقدیر بدل گئی۔ کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے نصیب کھل جائیں ، آپ کی بدنصیبی کے تالے کھل جائیں ، آپ کے نصیب سب سے اچھے ہو جائیں ، آپ کی قسمت سورج سے تیز چمک جائے تو آپ بھی رمضان کی ستائیس اٹھائیس اُنتیس یہ وظیفہ کر لیں۔ یہ ایک بھائی نے قصہ سنایا کہتے ہیں کہ میں نے رمضان کے آخری دنوں کے اندر چاند رات سے پہلے تک یہ عمل کیا تھا الحمدللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے میرے رزق و روزی میں برکت ڈال دی۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں وظیفے کی طرف ان تین دنوں میں یہ والا عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے بس صبح ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاکثیر الخیر ویا دائم المعروف

کم از کم پورے دن میں 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ صبح سے لے کے رات سونے تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں 10 لاکھ کی بھی ضرورت ہو گی تو عید سے پہلے پہلے پوری ہو جائے گی۔ اللہ تعالیٰ اسباب پیدا فرما دے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad