رمضان کے وظائفوظائف

26th Ramzan monday wazifa for crorepati-Mufti Bilal Qadri

26 رمضان المبارک بروز پیر وظیفہ کرتے ہی دولت کے خزانے قدموں میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

26 رمضان المبارک بروز پیر وظیفہ کرتے ہی دولت کے خزانے آپ کے قدموں میں۔ اس رمضان کے صدقے اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی بنائے گا۔ بہت ہی پاورفل عمل ہے اور یہ اسمِ اعظم میں سے ہے اور جو جو شخص اس عمل کو کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو دنیا کے تمام خزانے نصیب فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے لیے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے اور رزق و دولت اس کی طرف ایسے آتے ہیں جیسے پانی کا بہاؤ تو اگر آپ بھی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں خوب رزق حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ مال و دولت لینا چاہتے ہیں کاروبار کو ترقی کرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ الھا واحد اصمد الم یتخذ صاحبت ولا ولدا ولم یکن لہ کفوا احد

یہ عمل آپ نے سحری سے لے کے افطاری کے درمیان تک کرنا ہے یعنی سحری سے پہلے شروع کریں گے اور افطاری سے پہلے اس کو مکمل کرنا ہے۔ 414 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ وضو بے وضو آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور اس کے وسیلے سے مانگیے گا رب کی ذات آپ کی جھولیوں کو خالی نہیں چھوڑیں گے۔ رب کی ذات آپ کے اُٹھے ہوئے ہاتھوں کو خالی نہیں کریں گے کیونکہ رب کی ذات کو اس بات سے حیاء آتی ہے کہ اس کا بندہ ہاتھ اٹھا کے مانگے اور اللہ تعالیٰ اس کے ہاتھوں کو خالی لٹا دے کبھی ایسا نہیں ہوگا تو یہ عمل آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad