
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شبِ قدر کی رات وہ قرآنی سورت جسے پڑھنے سے فرشتے گڑگڑا کر اللہ تعالیٰ سے اس شخص کے لئے دعا فرماتے ہیں اور وہ شخص جو بات منہ سے نکالے پوری ہو جاتی ہے الحمدللہ شبِ قدر آنے والی ہے ستائیس رمضان المبارک ویسے تو پانچ راتوں کے اندر کسی بھی رات شبِ قدر آتی ہے لیکن عموماً جو سمجھا جاتا ہے وہ ستائیس رمضان المبارک یعنی ستائیسویں شب کو شبِ قدر کہا جاتا ہے اور اس رات کو لوگ خصوصی وظائف ، اعمال ، ذکر و اذکار ، قرآن پاک کی تلاوت اور رات کو جاگ کر عبادت کی جاتی ہے تو اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی ایسے مسائل ، پریشانیاں جو حل نہیں ہو رہی وہ غیبی طور سے حل ہو جائیں اور اللہ تعالیٰ تمام حاجات آپ کی پوری کریں تو اس شبِ قدر کو یہ ایک قرآنی سورت پڑھ لیں ان شاء اللہ آپ کی دعاؤں میں فرشتے بھی شامل ہوں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس رات شب قدر میں جب آپ سحری کرنے لگیں تو سحری کرنے سے پہلے پہلے آپ نے یہ تین مرتبہ ” سورۃ کہف " پڑھنی ہے۔ مثالاً آپ نے تین بجے سحری کرنی ہے تو کم از کم دو سے تین کے درمیان میں آپ سورۃ کہف کو تین مرتبہ پڑھ لیں۔ تھوڑی لمبی سورت ہے لیکن آپ کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ وہ لوگ جو چاہتے ہیں ہمارے مقاصد پورے ہوں ، حاجات پوری ہوں تو وہ اس عمل کو ضرور کر لیں دعا کریں ان شاء اللہ تمام دُعائیں قبول ہوں گی اور حاجتیں پوری ہوں گی۔ تین مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں ان شاء اللہ فرشتے آپ کی دعاؤں پہ آمین کہیں گے اور آپ کے تمام مقاصد ، تمام حاجات پوری ہو جائیں گی۔ مال کے حوالے سے ہوں ، اولاد کے حوالے سے ہوں ، رزق کے حوالے سے ہوں ، شادی کے حوالے سے ہوں ، گھر کے حوالے سے ہوں تمام حاجات ان شاء اللہ پوری ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




