
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبوب آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔۔۔ ہر بات آپ کی مانے گا بس گیارہ دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے یہ عمل میں نے پہلے شیئر کیا تھا اور قدرتی طور پر دو دن مجھے یعنی دو دن پہلے کی بات ہے تو دو دن پہلے مجھے دو کالز آئیں اور دونوں نے ایک ہی وظیفہ پڑھا ہے اور دونوں ہی کہہ رہے کہ ہمیں اس سے فائدہ ہوا اور اتنا اچھا فیڈبیک انہوں نے کال کر کے دیا اور بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جیسے ہی ان کا کام ہوا تو انہوں نے دوسروں کو بتایا کہ میرا تو یہاں سے کام ہوا تیسرے کو بتایا اور مجھے پتا بھی نہیں ہوتا اور یہ ایک پورا سرکل چلتا رہتا ہے جن کو فائدہ ہوتا ہے وہ دوسرے کے ساتھ اس کو شیئر کرتے رہتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور میں نے آپ کو بہت دفعہ بتایا کہ میں اپنی لائف کو آپ لوگوں کے لئے وقف کر چکا ہوں اگر میں کہیں باہر جاتا ہوں تو وہاں پر بھی میں آپ کو وظائف دے رہا ہوتا ہوں وہاں بھی آپ لوگوں کی سوچ ہوتی ہے۔
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے گیارہ دن کرنا ہے اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے۔ فجر کے بعد بھی کر سکتے ہیں اور مغرب کے بعد بھی کر سکتے ہیں اگر چاہے تو دونوں ٹائم کر سکتے ہیں چاہے تو ایک ٹائم آپ نے کرنا ہے اور اس ٹائم کے اندر پانچ سو 500 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آئے گا اور پڑھنے کے بعد آپ نے اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور میں ، اگر سامنے ہے تو اس کو بیک سے دم کر دیں یا اس کا نام لکھ کر اس کے پر نام دم کر دیجیئے۔ تھوڑی تھوڑی دیر عمل کر پڑھتے ہوے دم کرتے رہیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد دم کرتے رہیں۔ رات کو سوتے وقت بھی آپ اس عمل کو ضرور کر سکتے ہیں کونسا عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
پہلے فلان پر آپ کا محبوب کا نام ہوگا دوسرے فلان پر آپ نے اپنا نام یعنی لڑکی ہے تو پہلے فلان پر لڑکے کا اور دوسرے پر لڑکی کا اپنا نام ہو گا۔ اگر لڑکا ہے تو پہلے فلان پر لڑکی کا نام اور دوسرے پر لڑکے اپنا نام پڑھتے جائیں ہاتھ پہ تصویر پہ تصور میں دم کرتے جائیں۔ گیارہ دن سے پہلے پہلے آپ کا محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے گا پڑھ کے دیکھیئے گا عمل کر کے دیکھیئے گا پھر ان شاء اللہ ریزلٹ ضرور بتائیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





