شادی کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi krny ka wazifa-mufti bilal qadri

پسند کی شادی کا گھر والے نہیں مانے گا۔ 11 دن یہ عمل کریں۔ خود کہہ کر من پسند سے چٹ منگنی پٹ بیاہ کر دیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

پسند کی شادی کا گھر والے نہیں مان رہے  11 دن یہ عمل کریں گھر والے خود کہہ کر من پسند شخص سے چٹ منگنی پٹ بیاہ کر دیں گے۔ بہت سارے لوگ مجھے اس حوالے سے میسیجز و کمنٹس کرتے ہیں  کہ ہم جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں  ہمارے گھر والے نہیں مان رہے  یا لڑکا ہے / لڑکی ہے اس کے گھر والے نہیں مان رہے۔  یا والدین راضی نہیں ہیں  یا ایک والدہ راضی نہیں ہے یا بھائی راضی نہیں ہے۔ کوئی نہ کوئی ایک بندہ اور پسند کی شادی کے اندر یہ  ہوتا ہے کہ  کوئی نہ کوئی اس میں اپنی ٹانگ ضرور اڑاتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی من پسند شخص سے شادی ہو جائے / جس سے آپ کرنا چاہ رہے ہیں تو اس کے گھر والے خود کہیں گے کہ رشتہ لے کر ہمارے پاس آجاؤ۔ میرے کہنے پر ایک بار صرف اور صرف گیارہ دن یہ عمل کرلیں۔  جمعرات یا اتوار سے شروع کریں اور جیسے بتلاؤں گا اس طریقے سے عمل کرلیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

گیارہ دن کے اندر اندر  ہنڈریٹ پرسنٹ اس کی میں آپ کو گارنٹی دوں گا  آپ کے یا اس کے گھر والے کہیں گے ہم شادی کروا دیتے ہیں  اور انشاءاللہ آپ اپنی من پسند کے ساتھ  ساری زندگی ہنسی خوشی گزاریں گے اور چٹ منگنی پٹ بیاہ والی صورتِحال بن جائے گی۔

اگر آپ عمل بدھ سے شروع کر رہے ہیں تو پھر آپ نے رات 12 سے 1 کے درمیان میں عمل کرنا ہے لیکن اگر آپ جمعرات سے شروع کر رہے ہیں تو پھر آپ نے رات 11 سے 12 کے درمیان میں عمل شروع کرنا ہے۔ ان دونوں میں سے جس ٹائم بھی آپ عمل پہلی دفعہ کریں گے پھر آپ نے روزانہ اسی ٹائم پہ عمل کو کرنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد 1100 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

الرحمان الرحیم

یہ پڑھنے کے بعد آپ کے گھر والے راضی نہیں ہیں ، اس کے گھر والے راضی نہیں ہیں ، والدہ راضی نہیں ہیں ، بھائی راضی نہیں ہے۔ جو بھی رشتے کے لیئے راضی نہیں ہے اس کو تصور میں رکھ کر دم کر دیں۔ 11 دن لگاتار اس عمل کو کریں اس کے بعد اس کے رزلٹس آپ خود دیکھ لینا۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad